بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوب گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


نئی دہلی  :  بھارتی بحریہ کا جہاز معمول کی کارروائیوں کے دوران ڈوب گیا، حادثے میں ایک شخص ہلاک اور پانچ لاپتہ ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ وشکاپٹنم میں پیش آیا، جہاں بھارتی بحری جہاز معمول کی مشقوں میں مصروف تھا اور ایک تارپیڈو بازیاب کرکے واپس آرہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا۔ حادثے کے وقت اس میں تئیس افراد سوار تھے جن میں سے ایک شخص ہلاک جب کہ پانچ افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ سماء

کا

vote

woods