پاکستان کی ناکام بیٹنگ لائن؟ایک کے بعد ایک آؤٹ ہونے کی ویڈیو
ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کی فلاپ بیٹنگ نے یہاں بھی پیچھا نہ چھوڑا اور ایک کے بعد ایک بلے باز آتے گئے اور حاضری لگا لگا کر واپس جاتے رہے۔ سوائے بابر اعظم اور حسن علی کے کوئی بلے باز کامیاب نہ ہوسکا۔