استاد کے تشدد سے بچہ جان کی بازی ہارگیا

کراچی: بن قاسم کے علاقےمیں استاد کے تشدد سے بچہ جان کی بازی ہار گیا ۔پولیس نے معلم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

علم کی روشنی تو نہ دے سکے،زندگی کاچراغ گل کردیا۔بن قاسم کے علاقے عیدو گوٹھ میں مدرسے کے استاد کے تشدد سے آٹھ سالہ بچہ محمد حسین جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے بچے پر تشدد کرنے والے معلم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اہلخانہ نے معلم کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا ہےجبکہ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔اہلخانہ بچےکی لاش لے کر گاؤں روانہ ہوگئے ہیں۔ سماء

CHILD MURDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div