دہشتگردی کی منصوبہ بندی کا الزام،چارمشتبہ افراد گرفتار

اسٹاف رپورٹ


لندن  :  برطانوی پولیس نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔

برطانوی اخبار کے مطابق چاروں افراد کو مغربی لندن اور ہائی وے کومب کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے، چاروں افراد کی عمریں انیس سے ستائیس سال کے درمیان ہیں، ابھی تک ان کے دہشت گردوں سے روابط کے ثبوت نہیں مل سکے ہیں، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ سماء

کی

کا

MQM

Azadi March

ahmadinejad

Tabool ads will show in this div