داعش کےاجلاس پرامریکی فضائی حملہ،ابوبکربغدادی کی ہلاکت کی اطلاع

اسٹاف رپورٹ


بغداد  :  عراق میں امریکی فضائی کارروائی ميں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، امریکا نے حملے کی تصدیق کردی ہے۔

امریکا نے عراقی شہر موصل میں فضائی کارروائی کی جس میں دولت اسلامیہ کے اجلاس کو نشانہ بنایا گیا ہے، اجلاس میں ابوبکر البغدادی سمیت داعش کے اہم رہ نماؤں کی موجودگی کی اطلاع تھی، امریکی محکمہ دفاع نے حملے کی تصدیق کی ہے۔ تاہم ابوبکر البغدادی کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ سماء

کی

exercises

kunduz

Tabool ads will show in this div