کالا چشمہ پراداکارہ صنم چوہدری کا ڈانس؛ویڈیو وائرل

[video width="640" height="800" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/George_Lamberis_instagram.com_BeI-YXFHAlI.mp4"][/video]

اداکارہ صنم چوہدری سوشل میڈیا پر خاصا ایکٹورہتے ہوئے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھتی ہیں۔ صنم نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بھارتی گانے ’’کالا چشمہ ‘‘ پر شادی کی ایک تقریب میں عاصم اظہر کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

sanam chauhdry

sanam's Chaudhry dance

kala chashma

Tabool ads will show in this div