جنوبی کوریا کشتی حادثہ،ذمےدارکپتان کو35سال کی سزا

اسٹاف رپورٹ


سیئول  :  جنوبی کوریا کے عدالت نے کشتی کے کپتان کو سولہ اپریل کو پیش آنے والے حادثے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے 35 سال کی سزا سنادی ہے۔

جنوبی کوریا میں سولہ اپریل کو تین سو سے زائد طلبا کشتی میں سوار ہوکر جی جو آئی لینڈ جا رہے تھے کہ کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں تین سو افراد لقمہ اجل بنے۔ اس سلسلے میں کشتی کے کپتان اور کریو ممبران کو مقدمہ کا سامنا تھا۔ جنوبی کوریا کی عدالت میں فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر کپتان چھتیس سال قید کی سزا سنادی ہے۔ سماء

کی

retires

predicts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div