مبینہ جعلی مقابلے میں ہلاک 2 نوجوانوں کی لاشیں سرد خانے میں موجود
راؤ انوار کے ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب کا غم تو دنیا منارہی ہے تاہم اسی واقعے میں مزید 3 افراد اور اپنی جان سے گئے تھے، مولوی اسحاق کی لاش اہل خانہ بہاولپور لے گئے تاہم دو افراد کی لاشیں اب بھی سرد خانے میں موجود ہیں، کیا ان دونوں نوجوانوں کا اتنا ہی ارزاں تھا، تفصیلات بتارہی ہیں سماء کی اینکر کرن ناز۔