پولیس کو لوگوں کو مارنے کا لائسنس کس نے دیا؟ بہن کی دہائی

کوئی تو بتائے پولیس کو لوگوں کو مارنے کا لائسنس کس نے دیا، سماء کی اینکر کرن ناز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرگ روڈ پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق مقصود کی بہن کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV