مقتول نقیب کاپشتوموسیقی پرخوبصورت رقص؛ویڈیووائرل
سابق ایس ایس پی پی ملیر راؤ انوار کے ہاتھوں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ دوستوں میں زندہ دلی کےباعث مشہور تھے۔ سوشل میڈیا پر نقیب کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دوست کے ہمرا روایتی پشتو موسیقی کی دھن پررقص کر رہے ہیں۔