چین کے شمالی علاقوں میں شدید سردی، برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا
اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : چین کے شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے، شاہراہیں بھی برف کی چادر میں چھپ گئیں۔
چین میں 2 روز سے جاری برفباری نے شمال مشرقی علاقے میں نظام زندگی درہم برہم کردیا، راستے برف میں گم ہوگئے، مسافروں کو منزل کی تلاش میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
خراب موسم کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ ریلوے کا نظام بھی معطل ہوکر رہ گیا ہے۔ سماء
Vidya Balan
علاقوں
visits
hair
fbi
برفباری
saraiki
تبولا
Tabool ads will show in this div