ریاست ایڈاہو میں ریکارڈ برف باری،نطام زندگی درہم برہم

اسٹاف رپورٹ


ایڈاہو   :   امریکی ریاست ایڈاہو میں ریکارڈ برف باری ہوئی تو سڑکوں پر گاڑیوں اور لوگوں کا چلنا دوبھر ہوگیا۔
 
ایڈاہو میں سردی کی شدید لہر داخل ہوئی تو اسکول بند کردیئے گئے، کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوئیں، سڑکوں پر ہرطرف برف جمی ہے۔ پھسلن کے سبب گاڑیوں کا چلنا دشوار ہوگیا، راہ گیروں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ سماء

میں

Vidya Balan

october

qualifier

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div