کابل میں امریکی ایئربیس کے قریب دھماکا، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
اسٹاف رپورٹ
کابل : افغان دارالحکومت کابل علی الصبح زور دار دھماکے سے گونج اُٹھا، واقعے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
کابل میں امریکی ایئربیس کے قریب زور دار دھماکا کیا گیا، شدت اتنی زیادہ تھی کہ کچے مکانات زمین بوس ہوگئے، اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوع کا محاصرہ کیا، جہاں سے ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے۔
واقعے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، افغان طالبان نے دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔ سماء
زخمی
Burma
MQM
nobel
امریکی
piracy
تبولا
Tabool ads will show in this div