ہسپانوی پارلیمنٹ میں فلسطین ریاست کےحق میں علامتی قراردادمنظور
اسٹاف رپورٹ
میڈرڈ : اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو ریاست تسلیم کیے جانے کے حق میں علامتی قرار داد منظور کرلی گئی۔
اسپین کی پارلیمنٹ کے ارکان نے علامتیقرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا جائے، تمام جماعتوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیئے۔ سوشلسٹ پارٹی کی رکن ٹرینیڈاڈ کا کہنا تھا کہ یہ پیغام اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کیا جانا کسی کے خلاف نہیں ہوگا، بلکہ یہ تشدد کے خاتمے کی جانب ایک مثبت قدم ہوگا۔ سماء
میں
Ishaq Dar
qualifier
idp
تبولا
Tabool ads will show in this div