پارلیمنٹ کو سپریم سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

لاہور: جے يوآئي ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو سپریم سمجھتے ہیں، اس کےخلاف جوزبان استعمال ہوئي اس پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کي گئي ہے۔

لاہورميں متحدہ مجلس عمل کےاجلاس کے بعدميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا کہ ایم ایم اے مکمل طورپربحال ہو چکی ہے۔ ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔

سراج الحق نے کہا کہ ایم ایم اے سیاست میں ایک متبادل ہے، پروفیسرساجد میرنے بتایا کہ تمام فیصلے اتفاق رائے سے کریں گے، ایم ایم اے کااگلا اجلاس پندرہ فروری کوہوگا۔ سماء

IMRAN KHAN

FAZAL UR REHMAN

Maulana Fazal ur Rehman

Tabool ads will show in this div