راؤ انوار کیخلاف سوشل میڈیا میں طوفان برپا

سوشل ميڈٰيا پر اٹھنے والے سوالات نے کراچي ميں نقيب اللہ محسود کي مبينہ پوليس مقابلے ميں ہلاکت کو مشکوک کرديا۔ انکاؤنٹر اسپيشلسٹ راؤ انوار کے خلاف سوشل ميڈيا ميں طوفان برپا ہے۔ نقيب کے کئي فالوورز کراچي ميں مظاہرے ميں بھي شريک ہوئے۔

RAO ANWAR

Fake Encounter

Naqeeb Mehsood

Tabool ads will show in this div