راؤانوارکےنقیب اللہ سے متعلق اہم انکشافات

کراچی: ايس ايس پي راؤ انوار نے نقيب محسود سے متعلق نيا انکشاف کرديا۔ راؤ انوارنےکہاہےکہ نقيب اللہ کراچی میں نسیم اللہ کے نام سے رہتا تھا،اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

سماءسے بات کرتےہوئے نقیب اللہ سے متعلق راؤ انوارنےبتایا کہ وہ نسیم کےنام سےحب میں رہتاتھا۔

انھوں نے مزید کہاکہ اس کے بلوچستان میں ٹی ٹی پی بلوچستان سے روابط تھے اور کافی لوگوں کومار پیٹ کر آچکاہے۔

انھوں نے بتایاکہ وزیرستان میں نقیب اللہ عرف نسیم ایجسنی کےہاتھوں سے بچ کرفرارہوا تھا۔ سماء

RAO ANWAR

Naqeeb ullah

Tabool ads will show in this div