ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکراے بے نتیجہ ثابت

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


ویانا   :   ایران اور عالمی طاقتیں ایٹمی مذاکرات میں کسی  نتیجے پر نہیں پہنچ سکیں،حتمی معاہدے کیلئے ڈیڈ لائن میں اضافے پر غور کیا جارہا ہے۔

ویانا میں ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ کیلئے بات چیت ہوئی، فریقین نے معاہدے کے لیے حتمی تاریخ چوبیس نومبر مقرر کی تھی جو آج ختم ہورہی ہے مگر جامع اور حتمی معاہدہ نہیں ہوسکا ہے۔ چینی سفارت کار نے بتایا کہ بات چیت میں سنگین خلا پائے جاتے ہیں اور ہوسکتا ہے کہ  بات چیت جاری رکھنے کے لیے نیا عبوری معاہدہ کیا جائے۔ سماء

اور

کے

CII

Narendra Modi

channel

fia

Tabool ads will show in this div