کراچی میں نوجوان انتظار کا قتل ، اہم سوال اٹھ گئے
کراچي ميں قتل کيے گئے نوجوان انتظار کے اہل خانہ اب تک انصاف کے منتظر ہیں سماء کي اينکر کرن ناز مقتول کے والد کے ساتھ انھي راستوں سے اس مقام تک گئيں جہاں انتظار پر گولياں برسائي گئيں۔ کرن ناز نے اہم سوال بھي اٹھائے ہيں آئيے ديکھتے ہيں۔