مقبوضہ کشمیر،انتخابات کاڈھونگ،پولنگ جاری،حریت کانفرنس کیجانب سےہڑتال

اسٹاف رپورٹ


سری نگر   :  مقبوضہ کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے ڈھونگ انتخابات کی پولنگ جاری ہے، حیت کانفرنس نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پندرہ نشستوں پر پولنگ جاری ہے ۔۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی علیحدگی پسند تنظیموں نے انتخابات کو مسترد کردیا، نام نہاد انتخابات کے موقع پر بزرگ کشمیریی رہنما سید علی گیلانی اور حریت کانفرنس کی اپیل پر آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ سماء

Abbottabad

porn

Tabool ads will show in this div