پنجاب حکومت کیخلاف بھرپور پاور شو، مال روڈ کے فضائی مناظر
پاکستان عوامی تحریک اور اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ احتجاج کیلئے ہزاروں افراد مال روڈ پر جمع ہوگئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور قصور کے متاثرین کو انصاف دلانے کیلئے عوام کی بڑی تعداد جمع ہونے کا امکان ہے۔ جلسہ گاہ کے فضائی مناظر دیکھیں۔