کابل : برطانوی سفارتخانے کے باہر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک، 30 زخمی

اسٹاف رپورٹ

کابل : افغانستان میں برطانوی سفارتخانے کے باہر خودکش حملے میں 5 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے۔

افغان پولیس کے مطابق دھماکے کیلئے باردو سے بھری گاڑی استعمال ہوئی، خودکش بمبار نے کابل میں برطانوی سفارتخانے کو نشانہ بنایا، جس سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ سماء

زخمی

Pakistan Army

nobel

gifts

passport

Tabool ads will show in this div