پاکستان کےکسی طالبعلم کےلیےاچھی تعلیم خواب نہیں،حقیقت ہے

 

اسلام آباد: پاکستان کےکسی طالبعلم کے آگے بڑھنے کی راہ میں غربت کوئی رکاوٹ نہیں کیونکہ نوجوانوں کی ذہانت ہی ان کے لئے کامیابی کی کنجی ہے لیکن اس کے لئے حکومتی  وظائف تک رسائی کےمراحل درپیش ہوتےہیں۔

ملک کے اندر یا بیرون ملک، اعلیٰ تعلیم کا حصول پاکستانی طلباء کے لئےکوئی مشکل نہیں رہا۔نوجوان بس سرکاری وظائف سے فائدہ اٹھائیں اوراپنی ذہانت اور صلاحیتوں کا لوہا منوائیں اور اپنے خوابوں کی تعبیر پائیں۔

غیرملکی وظائف حاصل کرنے کیلئےغیر معمولی محنت اورلگن درکارہوتی ہے۔

کسی بھی شعبے میں اعلیٰ تعلیم کیلئے ہونہار نوجوان بہترین کے معیار پر پورا اتر کراسکالر شپس ہی نہیں بلکہ تابناک منزل تک بھی پہنچ سکتے ہیں ۔ سماء

STUDENTS

hec

Tabool ads will show in this div