امریکی صدر اوباما بیٹیوں کے ہمراہ کتابیں خریدنے پہنچ گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن   :   امریکی صدر براک اوباما ہالی ڈے پر کتابوں کی خریداری کے لیے نکل آئے۔ بیٹیوں کے ہمراہ بک اسٹال پہنچے تو  لوگ انہیں اپنے درمیان پاکر خوش ہوئے۔

براک اوباما ہفتہ وار تعطیل پر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ واشنگٹن کی چھوٹیسی بک شاپ پر پہنچے، امریکی صدر کچھ کتابیں پسند کیں، جب کہ ان کی بیٹیوں نے بھی چند کتابوں کا انتخاب کیا۔ اس موقع پر لوگ صدر کو اپنے درمیان پاکر حیران رہ گئے کچھ نے خوشی کا اظہار کیا۔ سماء

کے

گئے

birthday

ceo

امریکی

quakes

Tabool ads will show in this div