مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ، حریت کانفرنس کا بائیکاٹ

اسٹاف رپورٹ

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے انتخابی ڈھونگ میں صوبائی اسمبلی کیلئے پولنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جبکہ حریت کانفرنس نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔

مقبوضہ وادی میں الیکشن کے دوسرے دوسرے مرحلے میں راجوری، اودھم پور اور ریاسی میں 3، 3، کپواڑہ کے 5 اور ضلع کولگام کے 4 حلقے شامل ہیں، 175 امیدوار میدان میں ہیں۔

کُل جماعتی حریت کانفرنس نے انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، پولنگ کا مرحلہ 20 دسمبر کو مکمل ہوگا، 23 کو نتائج جاری ہوں گے۔ سماء

Abbottabad

کشمیر

turnout

Tabool ads will show in this div