ن لیگ کےپیچھےایڈیٹس کی پوری بٹالین موجود ہے

کراچی: پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اوروزیراطلاعات ناصرحسین نےکہاہےکہ ن لیگ کےپیچھے ایڈیٹ کی پوری بٹالین موجود ہے۔
سندھ اسمبلی کےباہر میڈیاسے بات کرتےہوئے ناصر حسین نے کہاکہ ہميں تھري ايڈيٹ کہنےوالوں کے پاس ايڈيٹ کي پوري فوج ہے۔
وزير اطلاعات سندھ ناصر حسين شاہ نے کہاکہ ظلم اورزيادتي کےخلاف اکٹھے آوازبلند کررہے ہيں۔
ناصر حسين نے کہاکہ قوم کہہ رہي ہے کہ نوازشريف ايڈيٹ ہيں۔ سماء