روسی بمبار طیارے کی لندن میں پروازیں،خوف و ہراس
لندن : لندن کی فضاؤں میں جنگی روسی بمبار طیارہ اچانک سامنے آگیا۔
خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق روسي بمبار طيارہ اچانک لندن کي فضاوں ميں گھس آيا۔

جس کے بعد برطانوي رائل ایئرفورس کے دو ٹائفون طياروں کے پائلٹس نے بھی فضا میں اڑان بھری۔ انہوں نے برطانوي فضائي حدود ميں روسي بمبار طيارے کو انٹر سيپٹ کيا۔
برطانوي طياروں نے روسي بليک جيک بمبار طيارے کو اسکاٹ لينڈ کي فضائي حدود کے قريب اٹھائيس ہزار فٹ کي بلندي پر روکا۔

حاليہ واقعہ اس ليے بھي انتہائي اہم ہے جب برطانيہ روس کے ساتھ اسٹينڈ آف پوزيشن ميں ہے۔ سماء
RUSSIAN
FIGHTER JETS
RAF
تبولا
Tabool ads will show in this div