ہم سیریز ہار گئے ہیں مگر حوصلہ نہیں ہارے

ہیملٹن : قومي کرکٹ ٹيم کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر کا کہنا ہے ہم سیریز ہار گئے ہیں مگر حوصلہ نہیں ہارے۔ دو میچز کے لیے نئے کمبی نیشنز آزما رہے ہيں۔ میرے خیال میں یہ تبدیلیاں ٹیم کے لیے فائدے مند ہوں گے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
ODI
PakvsNZ
MICKEY ARTHUR
2018 cricket
New Zealand vs Pakistan
live score update
تبولا
Tabool ads will show in this div