چوتھا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کےد رمیان پانچ ایک روزی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج ہملٹن میں کھیلا جارہا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ میچ میں پاکستان ٹیم کی جانب سے ایک تبدیلی کی گئی ،جہاں آئوٹ آف فارم اوپنر اظہر علی کو باہر کرکے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ادھر میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے، انہوں نے آل رائونڈر ٹاڈ ایسٹل کی جگہ ٹیم میں آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم کو شامل کرلیا ہے۔ سماء

kane williamson

Live Streaming

live updates

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div