ملالہ کا خون آلود یونیفارم نوبل پیس سینٹر میں نمائش کیلئے پیش

اسٹاف رپورٹ

اوسلو : ملالہ یوسف زئی کا خون آلود یونیفارم نوبل پیس سینٹر میں نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔

اوسلو میں گل مکئی نے یونیفارم خود نوبل سینٹر کو عطیہ کیا، ملالہ نے یہ لباس اُس وقت پہن رکھا تھا جب طالبان کے حملے میں وہ زخمی ہوئی تھیں، یونیفارم پر خون کے دھبے واضح ہیں۔

منتظمین کے مطابق یونیفارم ان لڑکیوں کے عزم کو سہارا دے گا جو اپنے حق کی جدوجہد کررہی ہیں۔ سماء

host

turkish

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div