کابل میں فورسز کی بس پر خود کش حملہ، 6 اہلکار ہلاک، 8 زخمی

اسٹاف رپورٹ

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی بس پر خودکش حملے میں 6 اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

افغان پولیس حکام کے مطابق حملہ کابل کے مضافاتی علاقے تنگی تاراخیل میں ہوا، پیدل حملہ آوروں نے بس کو نشانہ بنایا۔

دھماکے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ سماء

زخمی

CNIC

nobel

defence

pipeline

gifts

Tabool ads will show in this div