فرانسیسی سینیٹ میں آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں قرار داد منظور
اسٹاف رپورٹ
پیرس : فرانسیسی سینیٹ میں فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی۔
پیرس میں فرانسیسی سینٹیرز کی اکثریت نے فلسطینی ریاست کے حق میں ووٹ دیا، حمایت میں 154 اور مخالفت میں 146 ووٹ ڈالے گئے۔
قرار داد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فلسطین کو آزاد ریاست کی حیثیت سے تسلیم کیا جائے، اس سے قبل فرانسیسی ایوان زیریں میں بھی اسی طرز پر آزاد فلسطین کے حق میں فیصلہ دے چکا ہے۔ سماء
Amnesty International
bail
myanmar
qualifier
colonel
تبولا
Tabool ads will show in this div