پشاورکےاسپتال میں بستروں کی قلت

پشاور: خیبرپختون خواکےدارالحکومت کے اہم اسپتال میں مریضوں کےلیے بستروں کی شدید قلت درپیش ہے۔

سماءکےمطابق پشاورکےخيبرٹيچنگ اسپتال ميں بستروں کےاستعمال کا تناسب 99 فيصد تک جا پہنچا ہے۔بستروں کي کمي کي وجہ سے انتظاميہ اور مريض دونوں پريشان ہيں۔ اسپتال کے ایک بیڈ پر تین مریض تین موجود ہوتے ہیں۔

خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بیڈز کی قلت پر انتظامیہ کاکہناہےکہ سردي ميں اضافے کي وجہ سے مريضوں کی تعدادميں اضافہ ہوا ہے۔ سماء

HEALTH

KHYBER TEACHING HOSPITAL

Tabool ads will show in this div