افغانستان سےدوستی بھارت کوکھٹکنےلگی،پاکستان مخالف 'را'کی گھٹیامنصوبہ بندی

اسٹاف رپورٹ


نئی دہلی   :   نئی خفیہ رپورٹس کے مطابق بھارت اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا کر الزام پاکستان کے سر تھوپا جائے گا، پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش کا پردہ چاک کردیا گیا ہے، بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا ہے جس کا الزام پاکستان پر لگایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاک افغان تعلقات اور تعاون میں اضافہ ہوا تو بھارت کو تکلیف شروع ہوگئی، بھارتی حکام نے پہلے افغانستان میں پاکستان کا منفی کردار ثابت کرنے کی کوشش کی، ناکامی ہوئی تو بدنام کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را اپنے ہی ملک میں حساس مقامات پر دہشت گردی کرے گے اور ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے اپنے منصوبے پر عمل درآمد کیلئے دہشت گرد بھرتی کرلئے ہیں۔ سماء

washington

female

ahmadinejad

Tabool ads will show in this div