زینب کےقتل میں کون ملوث ہوسکتاہے؛والدکانیابیان سامنےآگیا

قصور: زینب کے والد نے بیٹی کے قتل میں کسی رشتے دار کے ملوث ہونے کا امکان مسترد کردیا۔
قصورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے زینب کےوالدامین انصاری نےکہاکہ پوری فیملی کے ڈی این اے ٹیسٹ لئے گئے، فيملي کا شخص ملوث ہوتا تو سامنے آچکا ہوتا یا پہچاناجاتا۔
انھوں نے واضح کیاکہ زینب کے قتل میں رشتے دار ملوث ہونے کا امکان نہیں ہے۔امین انصاری نےمزید کہاکہ زینب کے کیس میں پوليس نےپہلےدن سےنااہلي دکھائي ورنہ بچي بچ سکتي تھي۔ سماء
JusticeForZainab
ZainabkoInsaafdo
تبولا
Tabool ads will show in this div