زینب زیادتی قتل کیس میں نیاموڑآگیا

لاہور: ڈی جی فارنزک لیب ڈاکٹر طاہراشرف نے کہاہےکہ زینب زیادتی قتل کیس میں ابھی تک ڈی این اےکانمونہ کسی سے میچ نہیں ہوا۔
ڈي جي فارنزک ليب ڈاکٹرطاہراشرف نےسماء سےگفتگو میں بتایاکہ ہمارےپاس سيريل کلرکےڈي اين اےکانمونہ ہے۔ڈاکٹرطاہراشرف کاکہناتھاکہ ابھي تک ڈي اين اےکانمونہ کسي سےميچ نہيں ہوا۔
ڈاکٹرطاہراشرف کامزید کہناتھاکہ زینب زیادتی قتل کیس کا ذمہ دارقصورميں ہواتوپکڑاجائےگا۔ ڈي جي فارنزک ليب نے خدشہ بھی ظاہرکیا کہ اگر مجرم قصورميں نہ ہواتوپکڑنامشکل ہے۔ سماء
JusticeForZainab
ZainabkoInsaafdo
تبولا
Tabool ads will show in this div