نئی فوٹیج سامنے آگئی،ملزم نےزینب کواشارے سےبلایا اور ساتھ لےگیا
قصور کی سات سالہ زینب کے قاتل تاحال گرفتار ہوسکے۔ تحقیقات فی الحال سی سی ٹی وی فوٹیج تک ہی محود رہی۔ تاہم ایک اور نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ملزم نے زینب کو اشارے سے بلایا اور زینب اشارہ دیکھتے ہی اس شخص کے پیچھے بھاگی اور چلی گئی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء