زینب قتل کیس؛مشکوک شخص کی نئی تصویر جاری

قصور: زینب کیس مِیں پولیس نے ایک نیا خاکہ جاری کیاہے جس میں مشتبہ شخص کو دیکھاجاسکتاہے۔
پولیس کی جانب سے جاری تصویر مبینہ طورپر مشکوک شخص کی ہے۔ اس تصویر میں مشکوک شخص کےچہرے پر ہلکی داڑھی اور مونچھیں نظر آرہی ہیں۔

پولیس نے یہ تصویر عینی شاہدین اور قصور میں پیش آنے والے پچھلے واقعات کی روشنی میں متاثرہ بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعدحاصل معلومات سے بنائی ہے۔ سماء
JusticeForZainab
تبولا
Tabool ads will show in this div