سانحہ پشاور پر بھارت کے اسکولوں میں 2 منٹ کی خاموشی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


نئی دہلی  : سانحہ پشاور کے غم میں بھارت کے اسکولوں میں آج 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

پاکستان کی طرح معصوم بچوں کی شہادت پر بھارت بھی سوگوار ہوگیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ہدایت پر متعدد اسکولوں میں سانحہ پشاور کی یاد میں2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ، گجرات کے اسکولوں میں بچوں نے منہ پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور دہشت گرد حملے کی مذمت کی ، بچوں نے بینر اٹھا رکھے تھے ، جس پر دہشت گردوں کی مذمت کی گئی تھی۔ سماء

میں

کی

کے

پر

reference

shafqat amanat ali

Tabool ads will show in this div