جاپان میں شدید سردی، برفباری سے نظام زندگی مفلوج، حادثات میں 3 افراد ہلاک
اسٹاف رپورٹ
ٹوکیو : جاپان شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، مختلف حادثات میں 3 افراد جان سے گئے۔
جاپان کے مغربی علاقے میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، ایک روز کے دوران ساڑھے تین فٹ برفباری ریکارڈ کی گئی، انتہائی خراب موسم کے باعث انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا۔
انتظامیہ نے شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کردی، شدید برفباری کے باعث ٹریفک حادثات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، کئی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ سماء
Vidya Balan
hair
fbi
برفباری
saraiki
تبولا
Tabool ads will show in this div