زینب قتل کیس،نئی ویڈیو میں قاتل کا شکل سامنے آگئی

لاہور : قصور ميں ننھي زينب کےاغوا کار کي مزيد تصاوير جاري کردی ہے۔ سي سي ٹي وي ميں نظر آنےوالے شخص اور تصاوير ميں مشابہت ہے۔ زينب کو آخري بار قصور کے کورٹ روڈ بازار سے جاتے ہوئے ديکھا گيا وہاں سے حاصل کي گئي نئي سي سي ٹي وي فوٹيج ميں ايک مشتبہ شخص اسي روز علاقہ کي ريکي کرتا بھي نظرآرہا ہے۔ لرزہ خيز واقعے کے بعد آئي جي پنجاب کو ہوش آگيا۔ زيادتي سے متاثرہ بارہ بچوں کے لواحقين سے ملاقات کيلئے عارف نواز آج قصور کا دورہ کريں گے۔ سماء

PUNJAB

KIDS

MINOR

SEXUAL

kainat

Tabool ads will show in this div