اسکول میں چیتا گھس آیا

لکھنو : بھارتي رياست اتر پردیش کے شہر لکھنو کے اسکول ميں چيتا جا گھسا۔

ميڈيا رپورٹس کے مطابق چيتا جنگل سے بھٹکتا ہوا شہر ميں داخل ہوا اور پناہ کيلئے اسکول کے بيسمنٹ ميں جا گھسا۔ سرديوں کي چھٹيوں کي وجہ سے اسکول ميں کچھ مقامي طلباء اور اساتذہ موجود تھے تاہم کسي قسم کا نقصان نہيں پہنچا۔

اطلاع ملنے پر محکمہ جنگلات اور لکھنو چڑيا گھر کي ٹيم پہنچي اور کافي جدوجہد کے بعد چيتا اُن کے قابو ميں آيا۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ ميڈيکل چيک اپ کے بعد چيتے کو جنگل ميں چھوڑ ديں گے۔

واضح رہے کہ لوگوں کے ہاتھوں مارے جانے کي وجہ سے بھارت ميں چيتے کي نسل تيزي سے معدوم ہوتي جا رہي ہے۔ سماء

KIDS

UP

STUDENTS

Lucknow

Tabool ads will show in this div