افغان فورسز کا کنڑ میں آپریشن،21 دہشت گرد ہلاک، 33 زخمی

ویب ایڈیٹر

کابل : افغان فورسز نے کنڑ میں آپریشن کے دوران 21 دہشت گردوں کو ہلاک اور 33 کو زخمی کردیا۔

افغان فورسز نے پاکستان سے فرار طالبان کی موجودگی کی اطلاع پر کنڑ میں آپریشن کیا، شدید جھڑپ کے دوران 21 دہشت گرد مارے گئے، کارروائی کے دوران 33 شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔

واضح رہے کہ پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے اسکول پر حملے کے بعد پاکستانی قبائلی علاقوں میں آپریشن ضرب عضب بھرپور شدت کے ساتھ جاری ہے، شدت پسندوں کے افغان علاقے میں فرار کی بھی اطلاعات تھیں۔ سماء

زخمی

nobel

pipeline

demand

Tabool ads will show in this div