کپتان سرفراز احمد ناراض
کپتان سرفراز لگا تار 3 شکستوں سے ناراض ہوگئے، بیٹسمینوں کی کارکردگی کو شکست کی اہم وجہ قرار دے دیا، کہتے ہیں بالرز نے اچھی کارکردگی دکھائی، بلے باز ناکام ہورہے ہیں، کارکردگی بہت مایوس کن اور بہت بری شکست ہوئی۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔