قصور تحقیقات پر وزیر تعلیم پنجاب کی انوکھی منطق
وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے سانحہ قصور پر تفتیش کو حالات کی بہتری سے مشروط کردیا، لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران بولے کہ تفتیشی اداروں کو امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کا انتظار ہے، کچھ مشتبہ افراد پکڑے جاچکے، اُمید ہے مرکزی ملزم جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
PUNJAB
Education Minister
Rape and Murder
JusticeForZainab
تبولا
Tabool ads will show in this div