قصور واقعہ پنجاب حکومت کی ناکامی تھی، وزیراعلیٰ سندھ

وزيراعلیٰ سندھ کہتے ہيں قصور واقعہ پنجاب حکومت کی ناکامی ہے، سندھ حکومت نے بھی مظاہرين کو کئی بار ہينڈل کيا ليکن پنجاب ميں مظاہرين پر براہ راست فائر کئے گئے، جو قابل مذمت ہے، وہ حيدرآباد ميں ميڈيا سے گفتگو کررہے تھے آپ بھی سنیں۔
MURAD ALI SHAH
Girl Rape and Murder
JusticeForZainab
Punjab Failure
تبولا
Tabool ads will show in this div