زینب قتل کیس؛ مشتبہ شخص کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج

Jan 13, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Another-CCTV-Kasur-Lhr-Atif-Pkg-13-01.mp4"][/video]

قصور: زينب قتل کيس کي تفتيش ميں ایک اور مشتبہ شخص کي سي سي ٹي وی فوٹيج منظر عام پر آگئي۔


تفصیلات کے مطابق زينب کے گھر سے ملحقہ گلي ميں نامعلوم شخص کو بار بار چکر لگاتے ديکھا گيا۔ تفتيشي اداروں کو شبہ ہے کہ چار جنوري کي شام 5 بج کر 26 منٹ پر مشتبہ شخص ريکي کررہا تھا۔

اس سے قبل منظر عام پر آنے والي فوٹيج ميں بچي کو ليکر جانے والے شخص کے کوٹ کا رنگ مختلف ہے ليکن قدوقامت اور نقوش تقريبا ملتے جلتے ہيں۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوٹيج سے مشابہت رکھنے والے 10 مشتبہ افراد کو حراست ميں ليا ليکن کسي کو ملزم قرار نہيں ديا جاسکا۔ ڈي اين اے اور ديگر فرانزک ٹيسٹ زير حراست افراد کے ملزم يا معصوم ہونے کا تعين کريں گے۔ سماء

PUNJAB

CCTV video

zainab murder case

Tabool ads will show in this div