برنس روڈ سے لاپتا بچے پراسرار طور پر واپس آگیا
کراچی : برنس روڈ کے علاقے سے گزشتہ رات غائب ہونے والا دس سالہ بچہ پراسرار طور پر گھر لوٹ آیا، بچے کے تایا نے بچے کی واپسی کی تصدیق کردی۔

تایا کا کہنا تھا کہ فجر کی نماز کے وقت کوئی شخص بچے کو گاڑی سے گھر کے قریب اتار کر گیا ہے۔ بچے کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں۔ پولیس نے واقعہ سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
Child Kidnap
JusticeForZainab
Justice4Zainab
Mysterious Kidnapping
تبولا
Tabool ads will show in this div