ترک وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب دستی بم پھینکنے والا گرفتار
اسٹاف رپورٹ
انقرہ : ترکی میں وزیراعظم ہاؤس کے قريب دستی بم پھینکا گیا، جو پھٹ نہ سکا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ وزیر اعظم ہاؤس کے قریب چیک پوسٹ پر کیا گیا۔ خوش قسمتی سے بم پھٹ نہ سکا، ملزم نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی مگر گارڈز نے پکڑلیا۔ ملزم کے قبضے سے مزید دو دستی بم اور ایک پستول بھی ملا۔ پولیس نے ملزم کا نام ظاہر نہیں کیا۔ مزید تفتیش کے لیے ملزم کونامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ سماء
کی
کے
Burma
Azadi March
eid
increase
compromise
tirade
ambassador
تبولا
Tabool ads will show in this div