آرٹس کونسل کراچی میں ثقافتی شام ، ویڈیو دیکھیں
سندھ کلچرل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کراچی آرٹس کونسل میں کلچرل ایوننگ منعقد کی گئی، جس میں لوک گلوکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی تو شرکاء نے خوب داد دی۔ ویڈیو دیکھیں
Get the latest news and updates from Samaa TV